چونیاں دوران ڈکیتی ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا. عوام نے خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا